!....................محبت معجزہ ہے ....................!
برستے ابر کا مردہ زمیں سے لگن کی مانند
چمکتے چاند کا سیاہ رات سے ملن کی مانند
ستاروں کے جھرمٹ کا کہکشاں کے چلن کی مانند
ٹھٹھرتے کہرے میں میٹھے سورج کی اگن کی مانند
!....................محبت عطا ہے ....................!
آنسوؤں سے بھری آنکھوں میں مسکان کی مانند
ہمارے رب کے حسیں معجزہء کن فکان کی مانند
سراپاء عجز سربسجود کسی گیان کی مانند
مرگ مفاجات میں زندہ کسی گمان کی مانند
!....................محبت قناعت ہے ....................!
حاصل، لاحاصل کی تشنگی میں صبر کی مانند
سراب، سیرابی میں پھیلے جابجا ابر کی مانند
من و تو کے مابین مٹ گئے ہر جبر کی مانند
نقطۂ عشق میں پوشیدہ زیر زبر کی مانند
!....................محبت حصار ہے ....................!
کسی مضطر کے محرم و مرہم روا حال کی مانند
حوادث زمانہ میں دل کے خوبصورت خیال کی مانند
سردیوں میں محبوب کی اوڑھای شال کی مانند
عرش تک پہنچتی دعا سی کسی ڈھال کی مانند
!....................محبت تم ہو ....................!
مجھ میں سماے کسی ان کہے قرار کی مانند
خاموش دھڑکنوں میں کبھی فشار کی مانند
کبھی دل ناداں کی بے قراریء برقرار کی مانند
نگاہء مرگ زدہ میں زندگی کے انتظار کی مانند

No comments:
Post a Comment