ہلاکت خیز منظر ہے...بظاہر تیز امبر ہے
یہ دنیا نام ہے جس کا...بڑی خوں ریز خنجر ہے
نہ تو کچھ پاس اس کا کر....نہیں احساس اس کا کر
بہت ممنون جو اس کا...بہت مجنون جو اس کا
اٹھا کر پھینک دیتی ہے...یہی ہے قانون اس کا
نہ حب عام اس کا کر...نہ صبح شام اس کا کر
تیرے ہاں آج آئے گی...بڑے ہی راز لائے گی
ذلیل و خوار کر کے...پھر یہ فورن بھاگ جائے گی
نہ تو تقسیر اس کی کر...نہ تو توقیر اس کی کر
شرارت کام ہے اس کا...ذلالت نام ہے اس کا
تعلق توڑ دیتی ہوں...یہی پیغام ہے اس کا
نہ حاصل طرب اس کا کر...نہ کامل قرب اس کا کر
جگر مسرور اس سے ہو...مگر تو دور اس سے ہو
پرانے میں کہ قصوں میں...مشہور تیرے قصے ہوں
نہ تو چاھ اس کی کر...نہ طلب جاہ اس کی کر
یقین اب بھی اگر نہ ہو...بدل تیر جگر نہ ہو
تو کہنا حال تیر گر...اسے پاکر دگر نہ ہو
نہ استقرار اس کا کر...نہ استمرار اس کا کر

No comments:
Post a Comment