<bgsound loop='infinite' src='http://picosong.com/3MQs.mp3'></bgsound> Rashid's Poetry: apni aankhain hi phothti han

Sunday, December 2, 2012

apni aankhain hi phothti han

گۓ دنوں کی عزیز باتیں،
نگار صبحیں،گلاب راتیں
بساطِ دل بھی عجیب شے ھے
ہزار جیتیں ،ہزار ماتیں
جدائیوں کی ھوائیں لمحوں کی،

خشک مٹی اُڑا رہی ھیں۔۔

گئ رتوں کا ملال کب تک
چلو کہ شاخیں تو ٹوٹتی ھیں
چلو کہ قبروں پہ خون رونے سے،
اپنی آنکھیں ہی پھوٹتی ھیں ۔۔

No comments:

Post a Comment